NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Army Chief Asim Munir

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر امریکا روانہ

Pak Admin by Pak Admin
10 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) چیف اف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر بطورآرمی چیف اپنے پہلے دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیراپنے دورے کے دوران اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل عاصم منیر بطور آرمی چیف امریکا کا پہلا دورہ کر رہے ہیں۔

گزشتہ ماہ جنرل عاصم منیر نے کویت کا دورہ کیا تھا اور ولی عہد شیخ مشعل الجابر الصباح سے ملاقات کی تھی۔

Previous Post

پنجاب کی 1100 سے زائد نہروں کی بھل صفائی 26 دسمبر سے شروع ہو گی

Next Post

الیکشن 2024 : ملک بھرمیں ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
hajj picture
اہم خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے سخت شرائط، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 کی...

Read more
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی
تازہ ترین

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کے لیےایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری

اسلام آباد (نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں ایم بی...

Read more
petrol filling
صفحہ اول

وزیراعظم کا قوم کے لیے بڑا ریلیف: پیٹرول 74، ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی...

Read more
Next Post
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

الیکشن 2024 : ملک بھرمیں ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ: سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینےکا فیصلہ معطل

Imran Khan Shah Mehmood qureshi

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فردِ جرم عائد

petrol price march 2024

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان ،ڈیزل بھی سستا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

power

آئی ایم سے ٹیرف پر بات نہیں ہوئی، حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید

faysal

ملتان میں فیصل بینک کے ریجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023