NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Lahore Smog Timings

اسموگ ، عدالت کا تعلیمی ادارے ہفتے کے روزجنوری کے آخر تک بند رکھنےکاحکم

Pak Admin by Pak Admin
20 نومبر , 2023
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے باعث تمام تعلیمی ادارے ہفتے کے روزجنوری کے آخر تک بند رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

عدالت نے تحریری حکم میں اسکول ،کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی طرف سے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ صوبائی حکومت ہفتےمیں دو روز ورک فرام ہوم کرنے کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے۔ نوٹیفکیشن میں جم بند کرنے احکامات معطل کیے جاتے ہیں۔

عدالت نے محکمہ موسمیات کو ھدایت کی کہ اسموگ کے خلاف کارروائیاں نہ کرنے والے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔

Previous Post

خیبر پختونخوا، غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو ارسال

Next Post

نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

islamabad IHC DC

عمران خان سائفر کیس ، جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم

justice Mazahar Naqvi

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

flight operation

سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

firing

راولپنڈی: برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی ڈکیتی مزاحمت پرقتل

امریکی میزائل نے دیوہیکل  چینی ’جاسوس‘ غبارہ مار گرایا

امریکی میزائل نے دیوہیکل چینی ’جاسوس‘ غبارہ مار گرایا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023