NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
achakzai

زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے کیوں ملاقات کی، اچکزئی نے اندرونی بات بتا دی

Pak Admin by Pak Admin
25 اگست , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

مردان( نئی تازہ رپورٹ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے دو تہاٸی اکثریت کے لیے ملاقات کی ہے۔

مردان پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں بھی چندے کے نام پر رشوت لے رہی ہیں ، زرداری نے مولانا سے دو تہائی اکثریت کے لیے ملاقات کی ہے۔

محمود اچکزئی نے کہا کہ پاکستان میں حق حکمرانی بڑا مسئلہ ہے، انتخابات میں ملک بھر میں پی ٹی آئی جیتی اور حکمرانی بھی اس کا حق ہے۔

نو مئی کے حوالے سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ صرف 9 مٸی کی نہیں دوسرے معاملات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں آئین کی حکمرانی ہوتی تو پاکستان نہ ٹوٹتا،بھٹو کو پھانسی بھی نہ ہوتی اور نہ ہی بینظیر قتل ہوتی۔

محمود اچکزئی نے کہا کہ پاکستان ڈوب رہا ہے،ملک کے تمام مسائل اندرونی ہیں اور ہم بھیڑیوں کی طرح پاکستان کو نوچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج اور ایجنسیوں کے بغیر ملک نہیں چلتا، پاکستان کو چلانے کیلیے آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کو طاقت کا سر چشمہ تسلیم کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی تمام قومیتوں کو برابر کے حقوق دیے جائیں، ہم خیرات نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں۔محمود اچکزئی نے کہا کہ ماضی میں نوازشریف نے وزارت کی پیش کش کی مگر میں نے انکار کردیا تھا۔

Tags: MAHMOOD ACHAKZAIMehmood Khan Achakzai
Previous Post

راولپنڈی، ہولی فیملی ہسپتال میں عملے کی غفلت سے ایک دن کی بچی زمین پر گر کرجاں بحق

Next Post

پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات، کم ریٹنگ والے کون سے 25 پروگرام بند ہو رہے ہیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ptv 25 programs

پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات، کم ریٹنگ والے کون سے 25 پروگرام بند ہو رہے ہیں

balochistan fire

بلوچستان ، مسلح افراد نے پنجاب کے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتارکر قتل کر دیا

dead body

اسلام آباد، ہمک میں واقع فیکٹری کی چھت گرنے سے پانچ مزدور جاں بحق

earthquake

اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Youtube top video list 2024 revealed

یوٹیوب نے 2024 کی مقبول پاکستانی ویڈیوز اور تخلیق کاروں کی فہرست جاری کر دی

شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

صدر آصف علی زرداری چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2090 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023