NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

Pak Admin by Pak Admin
23 اکتوبر , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔

یاد رہے کہ 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی تاہم تحریک انصاف کے وکلا کی جانب سے چالان کی کاپیاں فراہم نہ کرنے کا اعتراض اٹھایا گیا تھا۔

پی ٹی آئی کے اعتراض کے بعد فردِ جرم کی تاریخ 23 اکتوبر مقرر کی گئی تھی۔
سماعت کے موقع پرراولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر سخت سکیورٹی انتظامات مکمل کیے گئے اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ۔

عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کیا ، کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔
اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا عمیرنیازی اور نیاز اللہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچے۔

واضح رہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی ان دنوں سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

Tags: CASE AGAINST IMRAN KHANسائفر کیس
Previous Post

فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل شروع ہو چکا ، حکومت کی سپریم کورٹ کو آگاہی

Next Post

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

islamabad IHC DC
قومی

عمران خان سائفر کیس ، جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس...

Read more
court order imran bushra
اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کورٹ نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔...

Read more
اسلام آباد،  عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد

اسلام آباد، عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہرپولیس پر حملہ کرنے اور ہنگامہ آرائی...

Read more
Next Post
العزیزیہ ریفرنس میں  نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں  ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22  افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

سائفر کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران‌ خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students pakistan

پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز 17 نومبر تک بند کرنے کے احکامات جاری

لاہور قلندرز  پی ایس ایل  8 کی  چیمپیئن بن گئی

لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کی چیمپیئن بن گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023