NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کون سے ملازمین حج ڈیوٹی کے اہل ہیں، ایئر پورٹس اتھارٹی کے ایس او پیز جاری

کون سے ملازمین حج ڈیوٹی کے اہل ہیں، ایئر پورٹس اتھارٹی کے ایس او پیز جاری

Pak Admin by Pak Admin
28 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نےحج 2025 آپریشن میں خدمات انجام دینے والےملازمین کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی طرف سے حج آپریشن میں خدمات انجام دینے والے ملازمین کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق حج ڈیوٹی پر جانے کے لیے گروپ ایک تا 11 کے ملازمین درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ جبکہ ایسے ملازمین حج ڈیوٹی کے لیے درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے جن کے خلاف انکوئریز ہو رہی ہیں۔

حج ڈیوٹی کے لیے درخواست دینے والےملازمین کی کم ازکم مدت ملازمت 5 سال اوران کا طبی لحاظ سے فٹ ہونا لازم ہوگا،ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق حج آپریشن میں حجازمقدس ڈیوٹی انجام دینے کے لیے ملازمین کی 4 فروری 2025 کو کراچی میں ای قرعہ اندازی کی جائے گی۔

پی اے اے کے مطابق حج ڈیوٹی انجام دینے کےخواہش مند ملازمین اپنےشعبہ جات کےڈائریکٹرز، ایئرپورٹس منیجرزاور اپنی براچز کےتوسط سے درخواست دے سکیں گے، حج ڈیوٹی پر پرجانے والے ملازمین کو حج ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔

Tags: PAA Employees SOPs Hajj DutyPAA Hajj DutyPAA SOPs
Previous Post

آئندہ چند ماہ میں بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی متوقع ہے، شہباز شریف

Next Post

برطانیہ کی 200 کمپنیوں نے ہفتے میں 4 روز کام کی حمایت کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
برطانیہ کی 200 کمپنیوں نے ہفتے میں 4 روز کام کی حمایت کر دی

برطانیہ کی 200 کمپنیوں نے ہفتے میں 4 روز کام کی حمایت کر دی

لاپتہ افراد کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

لاپتہ افراد کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

Breaking News

واشنگٹن : امریکی طیارہ 60 مسافروں سمیت فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ

crescent

پاکستان میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

ecp pakistan

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات تک تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023