NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
nab

احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد 22 ریفرنسز بحال کردیے

Pak Admin by Pak Admin
23 ستمبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد 22 ریفرنسز بحال کردیے، سماعت پیر کو ہوگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد فیصلے پر عمل درآمد کے تحت احتساب عدالت راولپنڈی نے 22 نیب ریفرنسز بحال کردیے ہیں۔ عدالت نے ریفرنسز کے ملزمان کو نوٹس جاری کرکے 25 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔

دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ جیل سے کیس ختم کرانے والے ملزمان دوبارہ اڈیالہ جیل بھیجے جائیں گے۔ 8 کیسز کے ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی ۔ تمام مضاربہ، جعلی ہاؤسنگ ریفرنس اور کرپشن کیسز بحال ہوگئے۔

احتساب عدالت کے جج راجا قمر زمان نے ریفرنسز ری اوپن کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ تمام 22 ریفرنسز کے ملزمان کو طلبی نوٹس متعلقہ تھانوں میں بھجوائے جارہے ہیں۔ عدالت نے حکم دیا کہ طلبی نوٹسز کی آج ہی ملزمان سے تعمیل بھی کروا لی جائے۔

عدالت نے پیر 25 ستمبر کو ری اوپن ہونے والے 22 ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر پولیس کی اضافی نفری طلب کی ہے۔

Previous Post

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان گرفتار

Next Post

کراچی ، یو این مشن کےغیرملکی شہری سے موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی ، یو این مشن کےغیرملکی شہری سے موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا، دیگر مقدمات کیلئے پانچ بینچ تشکیل

لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان  بازیاب، گھر پہنچ گئے

لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان بازیاب، گھر پہنچ گئے

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے  5 روز  کےلیے جزوی طور پر بند

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے 5 روز کےلیے جزوی طور پر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

RISJA

رسجا نے آئندہ مدت کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا

Ramzan

رمضان المبارک 2024 کے دوران سحر اور افطار کے اوقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023