NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایشیا کپ: ایک بارپھر بارش، پاک بھارت میچ کل مکمل ہوگا

ایشیا کپ: ایک بارپھر بارش، پاک بھارت میچ کل مکمل ہوگا

Pak Admin by Pak Admin
10 ستمبر , 2023
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

کولمبو ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا میچ مسلسل بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا، کل پیر کے ریزرو ڈے پر دونوں ٹیمیں میچ مکمل کریں گی۔

بارش کے باعث میچ روکا گیا تو بھارت کا اسکور 24.1 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز تھا۔

اتوار کو کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارتی اوپنرز نے ابتدا سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، دونوں اوپنرز کے درمیان 121 رنز کی پارٹنرشپ ہوئی۔

روہت شرما 56 جبکہ شبمن گِل 58 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ویرات کوہلی 8 اور کے ایل راہول 17 رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ، انکا کہنا تھا کہ ابتداء میں کوشش کریں گے جلد وکٹیں حاصل کر کے بھارت کو پریشر میں لائیں۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا میچ میں کامیابی سمیٹنے کی کوشش کریں گے، پہلے کھہلتے ہوئے پاکستان کے خلاف بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہتے ہیں۔

بھارتی کپتان کے مطابق ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں، جسپریت بمراہ ٹیم میں واپس آ گئے جبکہ کے ایل راہول کو شیرس ایر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ۔

Previous Post

میڈیکل کالجز داخلہ ٹیسٹ، بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے نقل کرنے والے درجنوں امیدوارگرفتار

Next Post

سپریم کورٹ کو آئینی معاملات میں الجھا کر امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کو آئینی معاملات میں الجھا کر امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

فواد حسن فواد وفاقی وزیر بن گئے، قلمدان جلد سونپا جائے گا

فواد حسن فواد وفاقی وزیر بن گئے، قلمدان جلد سونپا جائے گا

Imran Khan PTI

سانحہ نو مئی : عمران خان 14 میں سے 10 مقدمات میں قصور وار قرار

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

nepra

سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023