NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission

جلد انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی تاریخ 30 نومبر مقررکردی

Pak Admin by Pak Admin
1 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی) نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی تاریخ 30 نومبر 2023 مقررکردی ہے ،جس کا مقصد جلد الیکشن کا انعقاد ہے .اسی تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے جمعے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت و فیڈ بیک اور حلقہ بندی کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے حلقہ بندی کے دورانیے کو مزید کم کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق اب حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر، 2023 کو ہو گی۔ حلقہ بندی کے دورانیے کو کم کرنے کا مقصد جتنا جلدی ممکن ہو سکے الیکشن کا انعقاد ہے۔ اس تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکشن شیڈول کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔

Previous Post

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

Next Post

پنجاب اور بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پانچ خواتین گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

پنجاب اور بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پانچ خواتین گرفتار

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

چیئرمین تحریک انصاف کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کے الوداعی عشائیہ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

greece boat

یونان کے جنوب میں کشتی الٹنے سے پانچ پاکستانی جاں بحق، 40 افراد لاپتہ

پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023