NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ، فائلیزواپس کر دیں

خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ، فائلیزواپس کر دیں

Pak Admin by Pak Admin
24 اگست , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سینیئر وکیل خواجہ حارث نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قانونی ٹیم سے علیحدگی اختیار کر لی۔ کیس کی تمام فائلیں واپس بھجوا دیں۔

ذرائع کے مطابق خواجہ حارث کو چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن کے حوالے سے تحفظات تھے جس پر انہوں نے نے علیحدگی کا فیصلہ کیا، معلوم ہوا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی لطیف کھوسہ اور قانونی ٹیم کے دیگر ارکان کریں گے۔

خواجہ حارث نے کیس کی تمام فائلیں چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو بھجوا دی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے لیے خواجہ حارث پیش نہیں ہوں گے، وہ 22 اگست کی سماعت میں بھی پیش نہیں ہوئے تھے۔

توشہ خانہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت درخواست میں بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت خواجہ حارث نہیں کریں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ حارث نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر اعتراض نہ اٹھانے کا مشورہ دیا تھا لیکن لیگل ٹیم کے کچھ ارکان نے چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ پر اعتراض اٹھانے کا مشورہ دیا۔

Previous Post

بھارت کا خلائی مشن چندریان-3 چاند پر کامیابی سے لینڈ کرگیا

Next Post

سیکشن 57 میں ترمیم کے بعد تاریخ دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
سیکشن 57 میں ترمیم  کے بعد تاریخ  دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

سیکشن 57 میں ترمیم کے بعد تاریخ دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

Islamabad High Court

توشہ خانہ کیس . اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کل تک ملتوی

Islamabad High Court

وکیل الیکشن کمیشن کی طبیعت خراب، توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

Nawaz Sharif

نواز شریف کی وطن واپسی کا نیا شیڈول سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور قلندرز کو  84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

راولپنڈی: محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کے خلاف مچھلیوں کی مدد حاصل کر لی

راولپنڈی: محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کے خلاف مچھلیوں کی مدد حاصل کر لی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023