NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سائفر کیس میں  شاہ محمود کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سائفر کیس میں شاہ محمود کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Pak Admin by Pak Admin
21 اگست , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ)خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں قائم کی گئی ملک کی پہلی خصوصی عدالت میں پیر کوسائفر معاملہ میں گرفتار وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو پیش کیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی ان کیمرا سماعت کی، اس دوران کمرۂ عدالت میں موجود تمام غیر متعلقہ افراد کو باہر نکال دیا گیا، عدالت کے باہر پولیس تعینات کردی گئی۔

ایف آئی اے کی جانب سے عدالت سے شاہ محمود قریشی کے13 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی،عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو ایف آئی اے کے حوالے کرتے ہوئے 25 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔
واضح رہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت قانون کے مطابق ان کیمرا ہو گی۔

Previous Post

علی وزیر اور ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Next Post

اسد عمر منظر عام پر آگئے ، گرفتاری کی اطلاعات غلط نکلیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
اسد عمر منظر عام پر آگئے ، گرفتاری کی اطلاعات غلط نکلیں

اسد عمر منظر عام پر آگئے ، گرفتاری کی اطلاعات غلط نکلیں

آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

جنوبی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

بریکنگ نیوز : چیئرلفٹ میں پھنسے تمام  8 افراد کونکال لیا گیا

بریکنگ نیوز : چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد کونکال لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایف آئی اے نے شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ایف آئی اے نے شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ڈیرہ غازی خان ،  ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

موٹروے پرکوٹ ادو سے آنے والی مسافر بس کے حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023