NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سرگودھا، وین میں گیس سلینڈر دھماکہ  کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

لیہ،میاں چنوں جا نے والی وین کی ٹرک سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
10 اگست , 2023
in پنجاب
A A
0

لیہ ) نئی تازہ مانیٹرنگ) میاں چنوں جانے والی تیز رفتار مسافر وین ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیہ کی تحصیل چوبارہ کے اڈا حافظ آباد کے قریب پیش آنے والے حادثے میں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔
بتا یا گیا ہے کہ مسافر وین بھکر سے میاں چنوں جا رہی تھی کہ ٹائی راڈ کھل گیا اور وہ ٹرک سے جا ٹکرائی۔

Previous Post

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

Next Post

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو دھمکیاں، چیئرمین پی ٹی آئی کے دو وکلا کے خلاف مقدمہ درج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
Next Post
پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو دھمکیاں، چیئرمین پی ٹی آئی کے دو وکلا کے خلاف مقدمہ درج

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ ،ازخود نوٹس فیصلوں کے خلاف اپیل کا قانون کالعدم قرار

واٹس ایپ کا نیا فیچر،صارفین ایک  ایپلی کیشن میں متعدد اکاؤنٹس چلا سکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر،صارفین ایک ایپلی کیشن میں متعدد اکاؤنٹس چلا سکیں گے

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Shehbaz Sharif PM

وزیراعظم ایران کا دورہ مکمل کر کے آذربائیجان پہنچ گئے

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023