NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
الزامات،  زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

آصف زرداری دبئی پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

Pak Admin by Pak Admin
22 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

دبئی ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدرآصف زرداری کراچی سے خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچے ۔ بتایا گیا ہے کہ پی پی پی کے شریک چیئرمین دبئی اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے دبئی میں قیام کے دوران اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری چند روز دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

Previous Post

تورات، انجیل اور قرآن کی بے حرمتی کے فیصلے کے خلاف مہم چلائیں گے، شہباز شریف

Next Post

مریم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں

Nawaz Sharif

زرداری کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے ، نگران سیٹ پر مشاورت کا امکان

پاکستان کے حمزہ خان  ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

power

حکومت کا 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

islamabad police shuhda

اسلام آباد پولیس کا یوم مزدور پر شہدا کے ورثا کو پلاٹ دینے کا فیصلہ

Lal Shahbaz Qalandar Urs holiday

سندھ میں 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر عام تعطیل ہو گی، نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023