NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF Pakistan

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
12 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

واشنگٹن / اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی قرض معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے منظوری کے بعد 1 ارب 20 کروڑ ڈالر فوری طور پر جاری کردیے جائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جو 9 ماہ کے لیے ہوگا ، اس کا مقصد پاکستان کے معاشی استحکام کے پروگرام میں مدد دینا ہے۔

بیان کے مطابق اس معاہدے کا انتظام ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب پاکستانی معیشت مشکل حالات سے گزر رہی ہے، مشکل بیرونی ماحول، تباہ کن سیلاب اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسے بڑے مالی اور بیرونی خسارے، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور تیزی سے ختم ہوتے ہوئے زرمبادلیہ کے ذخائر جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ سٹاف لیول پر ہونے والے اس معاہدے کے لیے پہلی قسط کے اجرا سے قبل آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری درکار تھی. اب پاکستان کو 1.2ارب ڈالر کی پہلی قسط فور طور پرجاری کردی جائے گی جبکہ بقیہ دو اقساط سہ ماہی بنیادوں پرہونے والے جائزوں کے بعد جاری کی جائیں گی۔

Previous Post

لاہور، گھر میں آگ لگنےسے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

Next Post

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج یا تصحیح کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
ECP election commission

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج یا تصحیح کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی

آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

شہباز شریف نے1200 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ 5 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال  وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، جہانگیر ترین

عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، جہانگیر ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

moon 2024

چاند نظرآگیا، پاکستان میں عید الفطر بدھ 10 اپریل کو منائی جائے گی

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023