NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

عیدالاضحیٰ ، پی آئی اے نے ٹکٹس پرخصوصی رعایت کا اعلان کردیا

Pak Admin by Pak Admin
22 جون , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عیدالاضحیٰ پر پروازوں کے ٹکٹس پرخصوصی رعایت کا اعلان کردیا ۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس پر عید کی چھٹیوں میں مسافروں کو 10 فیصد رعایت دی جائےگی، یہ رعایت 30 جون اور یکم جولائی کی پروازوں پوحاصل ہوگی۔

ترجمان کے مطابق مسافر رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کراسکتے ہیں۔

رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ملک میں عید الاضحیٰ 29 جولائی کو منائی جائے گی، حکومت کی جانب سے 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس طرح ٹکٹس پر رعایت عید کے دوسرے اور تیسرے دن حاصل ہوگی۔

Previous Post

24 جون تک درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا، محکمہ موسمیات

Next Post

ملائیشیا کا فیس بک سے قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
ملائیشیا کا فیس بک  سے قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

ملائیشیا کا فیس بک سے قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

24 جون سے پنجاب ، بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی  کی تحلیل  پرتبادلہ خیال

لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی کی تحلیل پرتبادلہ خیال

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کی جائے، آئی ایم ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

international criminal court

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

students pakistan

پنجاب میں رمضان 2024 کے دوران سکولوں کی نئی ٹائمنگ ، نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023