NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

جہانگیر ترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا، اسد عمر

Pak Admin by Pak Admin
5 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ فواد چوہدری مجھ سےرابطے میں رہتے ہیں،جہانگیر ترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

ضلع کچہری اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اسد عمر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ جہانگیر ترین کی پارٹی میں ہوں گے؟جس پر اسد عمر نے جواب دیا کہ میرا کیا تعلق ہےجہانگیر ترین سے؟

اس سوال پر کہ کیا جہانگیر ترین نے آپ سے کوئی رابطہ کیا؟ اسد عمر نے کہا کہ نہیں، ابھی جہانگیرترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

اسد عمر نے کہا کہ جیل سے آئے سات آٹھ دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں، انہوں نے بتایا کہ فواد چوہدری مجھ سے وقتاً فوقتاً رابطے میں رہتے ہیں۔

Previous Post

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

Next Post

سعودی عرب 1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
سعودی عرب  1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

سعودی عرب 1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

پٹرولیم مصنوعات   کی درآمد،  بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

بحری جہاز روس سے پاکستان کے لئے تیل لے کر کل عمان پہنچے گا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی  نے 110 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 49 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

sania nishter resign

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشترکا استعفیٰ، وجوہات سامنے آ گئیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023