NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
siraj ul haq resign

ژوب ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ، متعدد زخمی ، حملہ آور ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
19 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

ژوب ( نئی تازہ رپورٹ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں ژوب کے علاقہ میں خودکش حملہ ہوا ہے، جس میں حملہ آور مارا گیا۔ سراج الحق اور دیگررہنما محفوظ رہے۔

دوسری جانب پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ژوب میں سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے اور دھماکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق ژوب میں آج جماعت اسلامی کا جلسہ تھا اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرنا تھا۔ حملہ آور کی خود کش جیکٹ مکمل نہیں پھٹ سکی اور جزوی طور پر جیکٹ پھٹنے سے کم نقصان ہوا، انتظامیہ کے مطابق پانچ زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ جبکہ کچھ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا

Previous Post

پی ٹی آئی کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم

Next Post

نیب نے شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں بے گناہ قراردے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
وزیر اعظم کا سیکرٹریٹ  افسران کی تنخواہوں میں غیر منصفانہ فرق ختم کر نے کا فیصلہ

نیب نے شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں بے گناہ قراردے دیا

court hammer

سانحہ 9 مئی، حکومت نے5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے  والے دو مرکزی ملزمان گرفتار

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار

وزیر اعظم شہباز شریف  کی چودھری شجاعت سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pcb babar azam t20 ODI

سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان کا اعزاز بابر اعظم کو مل گیا

Lahore High court

پرویزالٰہی کو ہٹانے کا آرڈر واپس، ہائی کورٹ نےدرخواست نمٹا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2435 shares
    Share 974 Tweet 609
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023