NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
امریکہ نے بیرونی مسافروں کے لیے  کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

امریکہ نے بیرونی مسافروں کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

گیارہ مئی سے پورے امریکا میں عائدکورونا ہیلتھ ایمرجنسی بھی اٹھالی جائے گی

Pak Admin by Pak Admin
2 مئی , 2023
in انٹرنیشنل, صحت
A A
0

واشنگٹن( نئی تازہ رپورٹ) امریکی حکومت نے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنےکا اعلان کردیا۔

وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق 11مئی سے فیڈرل ملازمین، کنٹریکٹرز اور بین الاقوامی مسافروں کے لیےکورونا ویکسین لازمی نہیں رہےگی۔

وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق جنوری 2021 سے کورونا کے باعث اموات میں 95 فیصد کمی دیکھی گئی ہےجبکہ جنوری2021 سےکورونا کی وجہ سے ہسپتال میں داخلےکی شرح میں91 فیصد کمی ہوئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 11مئی سے ہی پورے امریکا میں عائدکورونا ہیلتھ ایمرجنسی بھی اٹھالی جائے گی۔

Previous Post

پیٹرول کی قیمت15 روز کے لئے برقرار، مٹی کا تیل، ڈیزل سستا

Next Post

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
punjab section 144
پنجاب

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

لاہور( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،...

Read more
Next Post
پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

وزیر اعظم سے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی ملاقات

12 سال بعد  کوئی ملک غریب نہیں رہے گا، بل گیٹس کی پیش گوئی

12 سال بعد کوئی ملک غریب نہیں رہے گا، بل گیٹس کی پیش گوئی

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر  روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

سرمایہ کاری سہولت کونسل ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، چیلنجز سے نمٹنے اور معاشی ترقی کے لیے روڈ میپ وضع

علی وزیر اور ایمان مزاری  3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

علی وزیر اور ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023