NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورحادثے میں جاں بحق

وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورحادثے میں جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
15 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی دارالحکومت میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورکی گاڑی کو ہائی لکس ریوو نے ٹکر مار دی، ہسپتال لے جاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔ ہائی لکس ریوو میں 5 افراد سوار تھے ۔ مولانا عبدالشکور کو زخمی حالت میں پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کے اعلٰ حکام موقع پر پہنچ گئے.پولیس نےگاڑی میں سوار افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مفتی عبدالشکور ایک باعمل عالم، ایک نظریاتی سیاسی کارکن اور نیک انسان تھے۔ جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 سے متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Tags: Mufti Abdul Shakoor
Previous Post

پنجاب حکومت کا عوام کو مزید سستی چینی فراہم کرنے کا اعلان

Next Post

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
petrol price march 2024

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

پاکستان بار کونسل عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع  کے خلاف کل  یوم سیاہ منائے گی

پاکستان بار کونسل عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع کے خلاف کل یوم سیاہ منائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF pakistan

پاکستان کے 7 ارب ڈالرز قرض کا معاملہ ،آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کوطلب

راولپنڈی میں خاتون ٹیچرسے ڈکیتی اور تشدد  کا ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار

راولپنڈی میں خاتون ٹیچرسے ڈکیتی اور تشدد کا ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023