NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب حکومت  کا عوام کو مزید سستی چینی  فراہم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا عوام کو مزید سستی چینی فراہم کرنے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
15 اپریل , 2023
in پنجاب
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب حکومت نے عوام کو مزید سستی چینی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا،سیلز پوائنٹس پر عید الفطر تک قیمت 95 روپے فی کلو رہے گی ۔

اس بارے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی 11 کروڑ آبادی کے لئے 20 ہزار میٹرک ٹن سستی چینی کی فروخت مخصوص سیلز پوائنٹس پر کی جائے گی۔

اہور کو 2023 میٹرک ٹن سستی چینی کا کوٹہ دیا جائے گا، فیصل آباد کو 1431 میترک ٹن ، گوجرانوالہ کو 912 میٹرک ٹن اور سیالکوٹ کو 708 میٹرک ٹن کوٹہ فراہم کیا جائے گا۔

آبادی کے لحاظ سے فراہم کئے جانے والے کوٹے میں قصور کا حصہ 628 ، ملتان کا 863 اور راولپنڈی کا حصۃ 983میٹرک ٹن ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ساہیوال کو 458 اور سرگودھا کو 673 میٹرک ٹن سستی چینی کا کوٹہ ملے گا۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیرخوراک طارق بشیر چیمہ اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں عوام کو سستی چینی کی فروخت کا فیصلہ کیا گیا۔

Previous Post

متحدہ عرب امارات نے ماہ رمضان میں 300 سے زائد پاکستانی قیدی رہا کر دیے

Next Post

وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورحادثے میں جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورحادثے میں جاں بحق

وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورحادثے میں جاں بحق

petrol price march 2024

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

utility store Ramazan package 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کر دیا

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023