NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission

عدلیہ، افواج کے خلاف بات پر پابندی، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

Pak Admin by Pak Admin
7 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق انتخابی مہم کے دوران الیکشن کمیشن، عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف بات پر پابندی ہوگی جبکہ صدر، وزیراعظم اور وزرا انتخابی حلقے میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ای سی پی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق سے متعلق تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی، اس سلسلے میں 9 فروری 2023 کو اسلام آباد سیکریٹریٹ میں اجلاس منعقد کیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے بیان میں کہا گیا کہ ای سی پی اجلاس سے قبل تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو خطوط بھی ارسال کیے جب کہ خطوط کے ساتھ سیاسی جماعتوں کو ضابطہ اخلاق کے مسودے کی کاپی بھی ارسال کرتے ہوئے کہا گیا کہ تمام سیاسی جماعتیں مذکورہ ضابطہ اخلاق کے بارے میں مکمل آگاہی کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں۔

ضابطہ اخلاق کے مطابق عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی جائے گی، الیکشن کمیشن کی کسی بھی شکل میں تضحیک سے اجتناب کیا جائے گا، پولنگ کے روز قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کیا جائے گا، کسی بھی امیدوار کو رشوت دے کر دستبردار کروانے سے گریز کیا جائے گا، عام نشستوں کے لیے خواتین کو 5 فیصد نمائندگی دینی ہو گی۔

ضابطہ اخلاق کے مطابق امیدوار انتخابی اخراجات کے لیے مخصوص اکاؤنٹ کھلوائےگا، جلسے، جلوسوں میں اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی، صدر، وزیر اعظم اور وزرا حلقے میں سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے، الیکشن کمیشن کے منظور کردہ سائز کے بینرز، پوسٹرز اور پینافلکس استعمال کئے جائیں گے، کوئی بھی مخالف سیاسی جماعت کے بینرز نہیں اتارے گا۔

ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ جلسے سے قبل انتظامیہ سے اجازت ضروری ہو گی، انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پر پابندی ہوگی، پولنگ ڈے پر پولنگ سٹیشن کے 400 میٹر کے اندر انتخابی مہم نہیں چلائی جا سکتی، پولنگ اسٹیشن کے اندر سیاسی جھنڈے یا بینرز پر پابندی ہوگی۔

Previous Post

فوج پاکستان کی خودمختاری کے لیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، آرمی چیف

Next Post

علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
Next Post
علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

Imran Khan

فوجی افسروں کے خلاف گفتگو پرعمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

سیاسی صورتحال ، اسحاق ڈار نے امریکہ کا اہم دورہ منسوخ کردیا

بنچ سے الگ نہیں ہوا،جسٹس اطہر من اللہ ،ازخود نوٹس 4-3  سے مسترد قرار

بنچ سے الگ نہیں ہوا،جسٹس اطہر من اللہ ،ازخود نوٹس 4-3 سے مسترد قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

champions trophy

چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

fedearl cabinet

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023