NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہور میں  پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس موبائل اور موٹر سائیکل سوار اہلکار پرڈنڈوں اور پتھروں سے پرحملہ

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس موبائل اور موٹر سائیکل سوار اہلکار پرڈنڈوں اور پتھروں سے پرحملہ

Pak Admin by Pak Admin
19 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پی ٹی آئی کارکنان نے پی ایس ایل ڈیوٹی سے واپس جانے والی پولیس موبائل اور موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار پرحملہ کردیا، اہلکاروں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی، میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں نے رات کو زمان پارک کے قریب کینال روڈ سے گزرنے والی پولیس موبائل پرحملہ کر دیا، پولیس کی گاڑی پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کی ڈیوٹی سے واپس جا رہی تھی۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں کینال روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے پولیس اہلکاروں پر حملے کئے، پتھراؤ سے پولیس کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔تحریک انصاف کے کارکنان نے ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتھر پکڑے ہوئے تھے، نرغے میں آنیوالے پولیس اہلکاروں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ کینال روڈ پر موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار بھی مشتعل کارکنان نے حملیہ کیا، پولیس اہلکار نے بھاگ کرمشکل سے جان بچائی۔

Previous Post

لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کی چیمپیئن بن گئی

Next Post

کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے  10 افراد جاں  بحق

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

پشاور ، گھریلوجھگڑے پرملزم کی فائرنگ سے بیوی، بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

اسلام آباد،  عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد، عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

تنخواہوں میں ازخود اضافے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری

تنخواہوں میں ازخود اضافے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023