NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مریم نواز اور حمزہ شہباز  کی لاہور سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاری

مریم نواز اور حمزہ شہباز کی لاہور سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاری

Pak Admin by Pak Admin
14 مارچ , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور حمزہ شہباز نے لاہور سےصوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مریم نواز اور حمزہ شہباز آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ حمزہ شہباز دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، حمزہ شہباز پی پی 146 اور پی پی 147 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ وکلا کی ٹیم نے حمزہ شہباز کےکاغذات نامزدگی تیار کرلیے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی طرف سے آخری روزکاغذات نامزدگی جمع کرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے 14 مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا شیڈول جاری کیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے پی پی 173 سے کا غذات جمع کرائے ہیں، انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو بھی اس حلقے سے الیکشن لڑنےکی دعوت دی ہے، مریم نوازکی طرف سے بھی اس حلقے سے کاغذات حاصل کر لئے گئے ہیں۔

Previous Post

آئی ایم ایف سخت شرائط ، پاکستان کے دوست ممالک سے رابطے، مذاکرات میں پیش رفت

Next Post

گورنرخیبر پختونخوا نے انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
گورنرخیبر پختونخوا نے  انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

گورنرخیبر پختونخوا نے انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

غیر یقینی حالات،  لاہور انتظامیہ کا زمان پارک  کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

غیر یقینی حالات، لاہور انتظامیہ کا زمان پارک کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

گرفتاری کی کوشش ڈرامہ ، اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔ عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

RISJA

رسجا نے آئندہ مدت کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا

Breaking News

بلوچستان، مستونگ میں میلاد النبیؐ کے جلوس کے قریب دھماکے میں 52 افراد جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023