NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کراچی پولیس آفس پر  حملے کا ماسٹرمائنڈ سی ٹی ڈی سے مقابلے میں  ہلاک

کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹرمائنڈ سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
13 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, سندھ, صفحہ اول
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) کراچی پولیس آفس پرگذشتہ ماہ کے حملے کا ماسٹر مائنڈ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کی طرف سے منگھو پیر مائی گاڑی مزار کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ اریاد اللّہ ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کے پی او حملے کے ماسٹر مائنڈ اریاد اللّہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔

یاد رہے کہدہشت گردوں نے 17 فروری کی شب کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوگئے تھے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے تھے۔

Tags: CTD karachiKPO mastermind
Previous Post

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Next Post

عمران خان میرا بیٹا واپس دے دو، پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
عمران خان  میرا بیٹا واپس دے دو،  پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

عمران خان میرا بیٹا واپس دے دو، پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

court order imran bushra

خاتون جج کو دھمکی، عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے،  2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

حمزہ شہباز  بیرون ملک  سے واپس پاکستان پہنچ گئے

حمزہ شہباز بیرون ملک سے واپس پاکستان پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

justice Mazahar Naqvi

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان پر اعتراض اٹھادیا

students- hall

کراچی، انٹرمیڈیٹ 2024 کے ملتوی امتحانات یکم جون سے لینے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023