NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
دفعہ 144 کے بعد لاہور میں رینجرز طلب

دفعہ 144 کے بعد لاہور میں رینجرز طلب

Pak Admin by Pak Admin
12 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پر لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا۔
میڈیا رپورٹ‌ کے مطابق لاہور میں آج اتوار کو تحریک انصاف کی انتخابی ریلی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رینجرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے طلب کیا گیا ہے، صوبائی حکومت پہلے ہی دفعہ 144 نافذ کر چکی ہے ، رپورٹ کے مطابق زمان پارک اور اہم مقامات پر رینجرز تعینات کر دی جائے گی۔

تحریک انصاف نے آج لاہور میں عمران خان کی قیادت میں ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ تاہم پنجاب حکومت نے
اعلان کیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت لاہور میں کسی بھی قسم کی ریلی نکالنے پر پابندی ہو گی۔ نگران صوبائی وزیر عامر میر نے کہا ہے کہ دفعہ 144 صرف آج کے دن کے لیے ہے، تاہم حالات خراب ہونے پر اس کی مدت کو مزید بڑھا یا جا سکتا ہے۔
عامر میر نے کہا کہ آج 12 مارچ کو لاہور میں پی ایس ایل کا میچ ہے، آج لاہور میں میراتھن ریس اور سائیکل ریس کے بھی ایونٹس ہیں، ان تمام ایونٹس کا فیصلہ ایک ماہ سے پہلے ہی ہوچکاتھا، لیکن عمران خان نے اج اچانک ان ایونٹس کے باوجود سیاسی ریلی کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی شہر میں میچ اور عورت مارچ تھا تو عمران خان نے ریلی کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کر دی

Next Post

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاستدان نہیں، مریم نواز

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی  نے  ریلی کل  تک  ملتوی کر دی

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی نے ریلی کل تک ملتوی کر دی

طلبا و طالبات میٹرو ٹرین اور بس میں مفت  سفر کریں گے، پنجاب کابینہ کا فیصلہ

طلبا و طالبات میٹرو ٹرین اور بس میں مفت سفر کریں گے، پنجاب کابینہ کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

naitaza breaking

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ایپیکس کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

ایپیکس کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023