NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بلوچستان،خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، دو زخمی

بلوچستان،خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، دو زخمی

Pak Admin by Pak Admin
26 فروری , 2023
in اہم خبریں, بلوچستان, تازہ ترین
A A
0

خضدار( نئی تازہ رپورٹ ) خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس پارٹی کو معمول کی گشت کے دوران جھالاوان کمپلیکس کے قریب نشانہ بنےا گیا جہاں نا معلوم حملہ آوروں نے مقناطیسی بم کے زریعے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، بم زوردار دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں پولیس ڈرائیور محمد دین موقع پر شہید ہو گئے ۔واقعہ میں تین اہلکار عبدالسلام، صدام اور عبدالطیف زخمی ہو ئے، نعش اور زخمیوں کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کیا گیا جہاں عبدالسلام پولیس کانسٹیبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر خضدار میجر( ر )الیاس کبزئی ڈی آئی جی پولیس پرویز خان عمرانی ایس ایس پی خضدار کیپٹن ر فہد خان کھوسہ اسسٹنٹ کمشنر خضدار محمد جان جمالدینی اور سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے جو حملے کے بعد فرار ہوگئے۔

Previous Post

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

Next Post

بلوچستان، بارکھان بم دھماکے میں تین افراد جا ں بحق ، 12 زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

child marriage bill IIC
تازہ ترین

اسلامی نظریاتی کونسل نے کم عمربچوں کی شادی پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کردہ 18 سال...

Read more
students pakistan
تازہ ترین

وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے 28 مئی کی چھٹی بارے وضاحت کر دی

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے وضاحت کی ہے کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں...

Read more
Shehbaz Sharif PM
قومی

وزیراعظم ایران کا دورہ مکمل کر کے آذربائیجان پہنچ گئے

لاچین ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایران کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان کے شہر لاچین...

Read more
RISJA
قومی

رسجا نے آئندہ مدت کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹ : حافظ عبیدالرحمٰن ) راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) نے آئندہ مدت کے لیے...

Read more
Next Post
بلوچستان، بارکھان  بم دھماکے میں تین افراد جا ں بحق ، 12 زخمی

بلوچستان، بارکھان بم دھماکے میں تین افراد جا ں بحق ، 12 زخمی

pakistan cricket

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیکیورٹی کے لیے نصب قیمتی کیمرے اور دیگر سامان چوری

موبائل فون واپس نہ کرنے پر نوجوان ٹک ٹاکر کی  فائرنگ  سے والد جاں بحق، والدہ زخمی

موبائل فون واپس نہ کرنے پر نوجوان ٹک ٹاکر کی فائرنگ سے والد جاں بحق، والدہ زخمی

ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

جیل بھرو تحریک ڈوب مرو تحریک بن گئی، کل ملاکر 100 آدمی اکٹھے ہوئے، رانا ثنا اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، 36 الزامات عائد،عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، 36 الزامات عائد،عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی

ریاض ، وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ، وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023