NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
الیکشن تاریخ، گورنر پنجاب وضاحت کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں  گے

الیکشن تاریخ، گورنر پنجاب وضاحت کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے

Pak Admin by Pak Admin
14 فروری , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبے میں الیکشن کرانے کے فیصلے کی تشریح اور وضاحت کی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے الیکشن کمیشن وفد نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے گورنرہاؤس پنجاب میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب بھی موجود تھے۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے صوبے میں انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال بارے بریفنگ دی۔

اجلاس میں فیصلے کی تشریح اور وضاحت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے اور سنگل بنچ کے فیصلے کے قانونی دائرہ کار کو چیلنج کریں گے۔گورنر لاہور ہائی کورٹ سے فیصلے کی تشریح کی درخواست کرکے پوچھیں گے کہ الیکشن تاریخ سے متعلق فیصلہ گورنر پنجاب پرکیسے لاگو ہوتاہے۔ذرائع کے مطابق گورنرپنجاب اورالیکشن کمیشن کے وفد کے اجلاس میں الیکشن کی تاریخ طے نہیں ہوسکی ۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو گورنر سے مشاورت کر کے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیاتھا۔

Tags: ECPGovernor PunjabLHC election order
Previous Post

شمالی وزیرستان،سی ٹی ڈی ٹی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں تین زیر حراست ملزمان ہلاک، 4 حملہ آور بھی مارےگئے

Next Post

نئے نیب قانون میں موجود کچھ کوتاہیاں ہم دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

election commision senate
قومی

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل، الیکشن کمیشن کا انتباہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان اسمبلی کو سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے لیے 15 جنوری 2025 تک...

Read more
national assembly party position 2024
صفحہ اول

الیکشن 2024: قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن)...

Read more
ECP election schedule
قومی

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے الیکشن سے قبل سرکاری افسران اور ٹیچرز...

Read more
Sunni Itehad council seats
قومی

مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سنی اتحاد کونسل نے پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کی شمولیت...

Read more
Next Post
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

نئے نیب قانون میں موجود کچھ کوتاہیاں ہم دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما  رکن قومی اسمبلی علی وزیر کراچی جیل سے رہا

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما رکن قومی اسمبلی علی وزیر کراچی جیل سے رہا

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے تعینات کردہ 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار

الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، عمران خان

الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

پاکستان میں سال 2023  کی سرکاری تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری

پاکستان میں سال 2023 کی سرکاری تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023