NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
national assembly party position 2024

الیکشن 2024: قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی

Pak Admin by Pak Admin
24 فروری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔

 

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پارٹی پوزیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن 2024 کے بعد جاری اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں 84 جنرل کے علاوہ 23 مخصوص نشستیں حاصل کی ہیں، جن میں 19 خواتین اور 4 اقلیتی نشستیں شامل ہیں، اس طرح مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں مجموعی طور پر 107 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں رمضان 2024 کے دوران سکولوں کی نئی ٹائمنگ کیا ہو گی

سنی اتحاد کونسل کی قومی اسبلی میں نشستیں

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد سنی اتحاد کونسل قومی اسبلی میں 81 نشستوں کیساتھ دوسری بڑی جماعت بن گئی، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں بارے معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی قومی اسمبلی کی مجموعی طور پر 68 نشستیں حاصل کر کے تیسری بڑی پارلیمانی جماعت ہے، اسے 54 جنرل، 12 خواتین اور 2 اقلیتی نشستیں ملی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں چوتھی بڑی پارلیمانی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ہے جسے 22 نشستیں ملی ہیں، ایم کیو ایم پاکستان نے 17 جنرل، 4 خواتین اور ایک اقلیتی نشست حاصل کی ہے، جے یو آئی ف 7 نشستوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے اسے 6 جنرل اور ایک خاتون کی نشست حاصل ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور ایف اے کے امتحانات انگلش میں لینے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ق) 4 جنرل، ایک خاتون کی نشست حاصل کر کے قومی اسمبلی میں چھٹے، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی 3 جنرل اور ایک خاتون نشست کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے، ای سی پی کی جاری تفسیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی قومی اسمبلی کی کوئی نشست حاصل نہ کر سکی۔
یہ بھی پڑھیں:ملتان اور راولپنڈی کے کمشنرز کی تقرری اور تبادلوں کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 10 اقلیتی نشستوں میں سے 7 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جن میں سے مسلم لیگ (ن) کو 4، پیپلز پارٹی 2، ایم کیو ایم پاکستان کو ایک نشست ملی، 3 اقلیتی نشستوں کا نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہو سکا، سنی اتحاد کونسل کو اقلیتی نشستیں دینے کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے۔

Tags: ECPECP national assembly party seatsECP party positionNA SEATS ALL PARTIESNATIONAL ASSEMBLY ALL PARTIES SEATS 2024NATIONAL ASSEMBLY PARTY POSITIONNATIONAL ASSEMBLY PARTY SEATSNATIONAL ASSEMBLY PEOPLES PARTY SEATSNATIONAL ASSEMBLY PMLN SEATSNATIONAL ASSEMBLY PTI SEATSSIC SEATS NATIONAL ASSEMBLYTOTAL SEATS NATIONAL SSEMBLY 2024
Previous Post

پنجاب میں رمضان 2024 کے دوران سکولوں کی نئی ٹائمنگ ، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

شبِ برات کے موقع پرصوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

election commision senate
قومی

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل، الیکشن کمیشن کا انتباہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان اسمبلی کو سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے لیے 15 جنوری 2025 تک...

Read more
NA National Assembly
غیر زمرہ جات

قومی اسمبلی ،مسلم لیگ ن 123، سنی اتحاد کونسل 82 ، پیپلز پارٹی 73 ارکان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) قومی اسمبلی میں تمام مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد مسلم لیگ ن کے...

Read more
ECP election commission pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے الیکشن سے قبل سرکاری افسران اور ٹیچرز...

Read more
Sunni Itehad council seats
قومی

مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سنی اتحاد کونسل نے پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کی شمولیت...

Read more
Next Post
Holiday

شبِ برات کے موقع پرصوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

ramzan moon date

پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک 2024 کا چاند کب نظر آئے گا

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

speaker punjab assembly

ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے تعینات کردہ 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار

talha mahmood senate ticket

پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے طلحہ محمود کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023