NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

Pak Admin by Pak Admin
6 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دہشت گردی کے معاملہ پر بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ اے پی سی میں ملک کی تمام قومی و سیاسی قیادت کو مدعو کیا گیا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس 7 کے بجائے اب جمعرات 9 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔ کانفرنس میں دہشت گردی اور درپیش چیلنجز سے مقابلے کے لئے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے گی جبکہ نیشنل ایکشن پلان پر نظرثانی ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف کو بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم پی ٹی آئی رئنمائوں نے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔

Tags: APC
Previous Post

سپریم کورٹ سے اسلامی نظریاتی کونسل کی تحلیل کی درخواست خارج

Next Post

جنرل عاصم منیر اہم کانفرنس میں شرکت ،دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال کے لئے برطانیہ پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس مؤخر
اہم خبریں

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس مؤخر

اسلام آباد (نئی تازہ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی...

Read more
تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا
اہم خبریں

تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی طلب کردہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار...

Read more
اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت
صفحہ اول

وزیراعظم نےاہم قومی چیلنجز پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نےاہم قومی چیلنجز پر 7 فروری کو کل جماعتی کانفرنس (اے...

Read more
Next Post
پشاور   دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر اہم کانفرنس میں شرکت ،دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال کے لئے برطانیہ پہنچ گئے

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

ہائی کورٹ، پی ٹی اے کو متنازع ویب سائٹس بلاک کرنے کی اجازت

سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا، عملہ اسلام آباد منتقل

سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا، عملہ اسلام آباد منتقل

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 روز کی توسیع کردی

petrol price 2024

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3008 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2402 shares
    Share 961 Tweet 601
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023