NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہور کےدو گروپوں میں  تصادم ، فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ،چار افراد زخمی

لاہور کےدو گروپوں میں تصادم ، فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ،چار افراد زخمی

Pak Admin by Pak Admin
5 فروری , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین
A A
0

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) شاہدرہ کےدو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں فائرنگ سے دو بچے جاں بحق جب کہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقہ شاہدرہ ٹاؤن میں دو گروپوں میں تصادم ہوا،فائرنگ کے نتیجہ میں 2 بچے جاں بحق جب کہ چار افراد زخمی ہو گئے، بتایا گیا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم6 سالہ مجتبی اور 6 سالہ ارباب زخموں کی تاب نہ لاکردم توڑ گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہپنچ گئی، بتا یا گیا کہ فائرنگ وقاص اور شاہجہاں گروپوں کے درمیان ہوئی جب کہ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں منتظر، رضاء، سعید، ضیغم شامل ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔ افضال احمد کوثر نے افسران کو موقع پر پہنچنے اور واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Previous Post

بارہویں جماعت کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

Next Post

اسلام آباد کے شہری پتنگ نہیں اڑا سکتے، انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
اسلام آباد کے شہری پتنگ نہیں اڑا سکتے، انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کردی

اسلام آباد کے شہری پتنگ نہیں اڑا سکتے، انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کردی

نیپالی شہری کی یو اے ای میں پونے دو ارب روپے کی لاٹری نکل آئی

نیپالی شہری کی یو اے ای میں پونے دو ارب روپے کی لاٹری نکل آئی

Breaking News

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے

امریکی میزائل نے دیوہیکل  چینی ’جاسوس‘ غبارہ مار گرایا

امریکی میزائل نے دیوہیکل چینی ’جاسوس‘ غبارہ مار گرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

rahat fateh ali british asian trust

برطانوی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کر دی

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

پنجاب الیکشن، صدرعارف علوی نے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3021 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2447 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2392 shares
    Share 957 Tweet 598
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023