NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ملک میں  شرح پیدائش کم ہے، جاپانی حکومت پریشان

ملک میں شرح پیدائش کم ہے، جاپانی حکومت پریشان

Pak Admin by Pak Admin
24 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

ٹوکیو( نئی تازہ مانیٹرنگ) جاپان کی حکومت ملک کی کم شرح آبادی سے پریشان،زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی.
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا نے ملک کی شرح آبادی میں تشویشناک حد تک کمی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان کی سکڑتی ہوئی آبادی کو روکنا ضروری ہوگیا ہے۔

وزیراعظم فومیو کیشیدا نے جاپان میں زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کی ہے. انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ ابھی یا کبھی نہیں کی بنیادوں پر حل کیا جانا چاہیے۔

اس سے قبل پارلیمنٹ سے اپنےخطاب میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ وہ جون تک بچوں سے متعلق پالیسی کے لیے بجٹ کو بڑھا کر دوگنا کرنے کے منصوبے پیش کریں گے اور اس معاملے کی نگرانی کے لیے بچوں اور خاندانوں سے متعلق ایک نئی سرکاری ایجنسی اپریل میں قائم کردی جائے گی۔
وزیراعظم فومیو کیشیدا نے کہا کہ ہماری قوم اس بات کے دہانے پرکھڑی ہے کہ آیا وہ اپنے سماجی افعال کو برقرار رکھ سکتی ہے یا نہیں۔

رپورٹس کے مطابق جاپان میں شرح پیدائشں 8 لاکھ سے کم ہوگئی ہے جو کم ترین سطح ہے۔ اس صورتحال کے تدارک کے لیے جاپانی حکومت زیادہ بچے پیدا کرنے پر نقد بونس اور کئی فوائد کی پیشکش بھی کر ری ہے۔

ایک سروے کے مطابق جاپان بچوں کی پرورش کے معاملہ میں چین اور جنوبی کوریا کے بعد دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک شمار ہوتا ہے۔

Previous Post

اسپیکرنے تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

Next Post

آئی سی سی کا مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Next Post
آئی سی سی کا مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابر اعظم   کپتان مقرر

آئی سی سی کا مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

حکومت کا بیروزگار افراد کیلئےعمر کی حد میں بڑی رعایت کا اعلان

حکومت کا بیروزگار افراد کیلئےعمر کی حد میں بڑی رعایت کا اعلان

ضرورت کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے،ترجمان پی ایس او

ضرورت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے،ترجمان پی ایس او

پاک سوزوکی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتیں  لاکھوں روپے بڑھا دی گئیں

پاک سوزوکی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے بڑھا دی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nepra

بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد

میاں چنوں، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس  میں گیس سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق،8 افراد زخمی

میاں چنوں، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں گیس سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق،8 افراد زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023