NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عالمی مالیاتی بحران، امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کا خدشہ

عالمی مالیاتی بحران، امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کا خدشہ

چند امریکی بینکوں کی طرف سے 15ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع ہو گیاہے۔

Pak Admin by Pak Admin
22 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

عالمی مالیاتی بحران کے نتیجے میں امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔فوری طرف پر ہزاروں ملازمین کو برطرف کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں معاشی صورت حال نے ترقی یافتہ ممالک پر بھی سنجیدہ اثرات مرتب کئے ہیں۔اور اب امریکی بینکوں میں بھی ملازمین کی برطرفیوں کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق انویسٹمنٹ بینکوں کے ریونیو میں کمی کی وجہ سے بینکوں پر دبا ئوبڑھ رہا ہے کہ وہ لاگت کم کریں جس کی وجہ سے امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کا خدشہ ہے ، بینکوں کی اس فیصلے کی بعد ہزاروں ملازمین فارغ ہو جائیں گے جنہیں گذشتہ چند برس کے دوران بھرتی کیا گیا تھا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے اس لہر کی زد میں وہ ملازمین بھی آئیں گے جو کورونا کی وبا کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے سے بچ گئے تھے ،
اطلاعات کے مطابق چند امریکی بینکوں کی طرف سے 15ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع ہو گیاہے۔
ماہرین کے مطابق آئندہ دنوں میں مزید بینک بھی اسی طرح کے فیصلے کر سکتے ہیں۔

واشنگٹن: نئی تازہ مانیٹرنگ

Previous Post

مریم نواز کی28 جنوری کو وطن واپسی، شیڈول جاری

Next Post

راولپنڈی، چوبیس سالہ ملزم نے بیوی اور چچی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
راولپنڈی، چوبیس سالہ ملزم نے  بیوی اور چچی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

راولپنڈی، چوبیس سالہ ملزم نے بیوی اور چچی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

mohsin naqvi

محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر

Chief election commissioner

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریوں ، تبادلوں پر پابندی عائد ، ترقیاتی فنڈز منجمد

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور قلندرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست

لاہور قلندرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست

باجوڑ، فورسزکے آپریشن میں چار دہشتگرد مارے گئے ، سپاہی شہید

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023