کراچی( نئی تازہ مانیٹرنگ) مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ وہ آج بلدیاتی انتخابات می حصہ لیں گے۔ ایک اپنے بیان میں آفاق احمد نے کہا کہ ہمیں انتخابات کے عمل سے دور نہیں رہنا چاہیے۔
آفاق احمد کے مطابق ان کی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے اب بھی سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات شفاف اور غیر جانبدار انداز میںہوئے تو نتائج عوامی رائے کے مطابق ہوں گے۔مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ نے خبردار کیا کہ اگر امن وامان کا مسئلہ ہوا تو مہاجر سندھی فسادات کا خدشہ ہے
بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...
Read more











