NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایران : سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی

ایران : سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی

Pak Admin by Pak Admin
15 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی دے دی گئی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق علی رضا اکبری کو مارچ 2019 سے مارچ 2020 کے درمیان گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر کرپشن اور خفیہ معلومات دُشمن ملک کو فراہم کر کے ملک کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام تھا۔ ایرانی میڈیا میں علی رضا اکبری کی اس حوالے سے ایک اعترافی ویڈیو بیان بھی جاری کیا گیا تھا۔ ویڈیو بیان میں علی رضا اکبری نےمبینہ طور پر برطانیہ کے ساتھ اپنے رابطوںکا اعتراف کیا تھا۔

علی رضا اکبری نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ برطانیہ نے ان سے نومبر 2020 ہی ایران میں مرنے والے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ سے متعلق معلومات طلب کی تھیں۔

علی رضا اکبری ایرانی حکومت میں متعدد حساس عہدوں پر تعینات رہے۔ وہ سابق صدر محمد خاتمی کے دور میں 1997 سے 2005 کے دوران نائب وزیر دفاع کے عہدے پر رہے۔
انہوں نے ایرانی امیر البحر (نیول چیف)کے مشیر اور وزارتِ دفاع میں ریسرچ سینٹر ڈویژن کے سربراہ کی زمہ داریاں بھی نبھائیں۔
تہران : مانیٹرنگ ڈیسک

Previous Post

کوئٹہ،گیس لیکج سےدھماکہ ، 5 بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

Next Post

کینیا میں میچ فکسنگ پر فٹبال کے14 کھلاڑی،دو کوچز معطل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
کینیا میں  میچ فکسنگ  پر فٹبال کے14 کھلاڑی،دو کوچز معطل

کینیا میں میچ فکسنگ پر فٹبال کے14 کھلاڑی،دو کوچز معطل

احتساب عدالت، اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا حکم واپس

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار

نیپال میں لینڈنگ کے دوران طیارے کا حادثہ ،68 افراد ہلاک

نیپال میں لینڈنگ کے دوران طیارے کا حادثہ ،68 افراد ہلاک

بلوچستان میں 26 لاکھ بچوں کو پولیوویکسین پلانے کے لئے سات روزہ مہم  شروع

بلوچستان میں 26 لاکھ بچوں کو پولیوویکسین پلانے کے لئے سات روزہ مہم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sindh excise

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ نہیں ہو گی

اسلام آباد، پبلک مقامات پر  فیملیز کو تنگ کرنے،رشوت مانگنے والےدو پولیس اہلکار گرفتار

اسلام آباد، پبلک مقامات پر فیملیز کو تنگ کرنے،رشوت مانگنے والےدو پولیس اہلکار گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023