NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کوئٹہ،گیس لیکج  سےدھماکہ ،  5 بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

کوئٹہ،گیس لیکج سےدھماکہ ، 5 بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
15 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

کوئٹہ ( نئی تازہ مانیٹرنگ)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے نتیجہ میں ہونے والے دھماکے میں بچوں سمیت 6افراد جھلس کرجاں بحق ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کو علی الصباح کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹائون میں گیس لیکج کا واقعہ پیش آیا جہاں مسلم اتحاد کالونی کے ایک گھر میں رگیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا، اورآگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شراف الدین نامی شخص کے گھر میںہانے والے واقعہ کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نےموقع پر پہنچ کر آگ کو کنٹرول کیا۔

دھماکے میں شراف الدین اور اس کے 5 بچے جھلس کر زخمی گئے ، تاہم علاج کے لئےہسپتال منتقلی کے دوران ہی وہ راستے میں دم توڑ گئے ۔

جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ شراف الدین ، اس کی12 سالہ بیٹی عافیہ بی بی، 6 سالہ عائشہ بی بی، 14 سالہ عاحبہ، 4 سالہ زیت اللہ اور 7 سالہ ہیبت اللہ شامل ہیں۔ ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ورثا کے سپردکر دی گئیں ۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی کی تحلیل ، نگران وزیر اعلٰی کی تقرری کیسے ہوتی ہے؟

Next Post

ایران : سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
official holiday GB
اسلام آباد

اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد انتظامیہ نے بدھ، 13 اگست کو وفاقی دارالحکومت کی حدود میں مقامی تعطیل...

Read more
Next Post
ایران : سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی

ایران : سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی

کینیا میں  میچ فکسنگ  پر فٹبال کے14 کھلاڑی،دو کوچز معطل

کینیا میں میچ فکسنگ پر فٹبال کے14 کھلاڑی،دو کوچز معطل

احتساب عدالت، اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا حکم واپس

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار

نیپال میں لینڈنگ کے دوران طیارے کا حادثہ ،68 افراد ہلاک

نیپال میں لینڈنگ کے دوران طیارے کا حادثہ ،68 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cricket india

ایک بال پر 13 رنز، بھارت اور زمبابوے کے میچ میں نیا ریکارڈ بن گیا

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کاپاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اطمینان کا اظہار

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کاپاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اطمینان کا اظہار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023