NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
tanveer Ilyas IPP

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

Pak Admin by Pak Admin
2 جولائی , 2026
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔

ان کی شمولیت کا اعلان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔ اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیر زراعت چوہدری علی شان سونی، سابق وزیر صحت انصار ابدالی اور سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار افتخار رشید نے بھی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

عبدالعلیم خان نے سردار تنویر الیاس اور دیگر رہنماؤں کا پارٹی میں خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت سے استحکام پاکستان پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔ اس موقع پر نئے شامل ہونے والے رہنماؤں نے بھی عبدالعلیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

کیا۔

واضح رہے کہ یہ پیش رفت سردار تنویر الیاس کے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بنیادی رکنیت سے استعفے کے بعد سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس نے اپنا استعفیٰ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ آزاد کشمیر میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات رکھتے تھے اور ان کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم منصفانہ نہیں تھی۔

ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس کو وسطی باغ کے حلقے سے پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا، جس پر انہوں نے پارٹی قیادت کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے حتمی فیصلہ کرنے سے قبل اپنے قریبی سیاسی ساتھیوں سے بھی مشاورت کی تھی۔

Tags: Abdul Aleem Khan welcomes Sardar Tanveer IlyasAnsar Abdali joins Istehkam-e-Pakistan PartyBilawal Bhutto party resignationChaudhry Ali Shan Soni joins IPPFormer AJK Prime Minister joins IPPSardar Tanveer Ilyas joins Istehkam-e-Pakistan PartySardar Tanveer Ilyas leaves PPPSardar Tanveer Ilyas resignation from PPP
Previous Post

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
NHA

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

boxer Fatima Zahara

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Recommended

chahat youtube

کاپی رائٹ، یوٹیوب نے چاہت فتح علی کا وائرل گانا بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

new features whatsapp

مقبول میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3027 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023