NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
plane saudi airlines

انجن میں آگ کی وارننگ ، کراچی سے جدہ جانے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

Pak Admin by Pak Admin
27 جون , 2025
in انٹرنیشنل, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ نیوز) کراچی سے جدہ جانے والی سعودی ایئر کی پرواز نے ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق، پائلٹ کو پرواز کے دوران انجن میں آگ کی وارننگ موصول ہوئی، جس کے بعد ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کر کے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت لی گئی۔

ایئر ٹریفک کنٹرول نے فوری طور پر رن وے 25 ایل کو خالی کروا کر پرواز کو بحفاظت اتار لیا۔ طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے، جو تمام محفوظ رہے۔ طیارے کی تکنیکی جانچ کے لیے انجینئرنگ ٹیم کو طلب کر لیا گیا جبکہ سول ایوی ایشن کو بھی صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب اس سے قبل سعودی ایئر کی قاہرہ سے لندن جانے والی ایک پرواز نے بھی قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ رپورٹ کے مطابق دورانِ پرواز کیبن منیجر محسن بن سعید الزہرانی کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ پائلٹ نے فوری طور پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے قاہرہ میں ہنگامی لینڈنگ کی، جہاں طبی عملے نے کیبن منیجر کے انتقال کی تصدیق کر دی۔

Tags: engine fire warningKarachi airportKarachi to Jeddah flightSaudi Airlines emergency landingSaudi flight technical fault
Previous Post

پاکستان میں یوم عاشور 6 جولائی کو ہو گا، سیکیورٹی کے سخت اقدامات

Next Post

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
punjab section 144

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

Rawalpindi underpass

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Islamabad High Court Imran

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹرز کی پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی لگا دی گئی

سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹرز کی پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی لگا دی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023