NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol price in pakistan

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے

Pak Admin by Pak Admin
1 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد : حکومت نے ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں بھی 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے، جس سے نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 62 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 48 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتیں یکم دسمبر2024 سے نافذ العمل ہوں گی۔

واضح رہے کہ حالیہ تبدیلیوں سے قبل حکومت نے 15 نومبر کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 255 روپے 14 پیسے تھی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ان تبدیلیوں کا بنیادی سبب ہے۔

Tags: NEW PETROL PRICEPAKISTAN PETROL PRICE DECEMBER 2024
Previous Post

سی ٹی ڈی پنجاب نے 242 آپریشنز میں 34 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا

Next Post

وی پی این بلاک نہیں ہوں گے، پی ٹی اے کا رجسٹریشن ڈیڈلائن میں توسیع کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
petrol price in pakistan
قومی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے نمایاں کمی کا امکان ہے۔ اس...

Read more
petrol price 2024
قومی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت نے پیٹرول...

Read more
Pakistan Petrol Price
اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل. پیٹرول، ڈیزل مہنگا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول ایک...

Read more
Next Post
VPN Ban date

وی پی این بلاک نہیں ہوں گے، پی ٹی اے کا رجسٹریشن ڈیڈلائن میں توسیع کا فیصلہ

CM Maryam Nawaz Free Insulin project

پنجاب میں شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لیے مفت انسولین کا منصوبہ شروع

Hospital full of dead bodies

ریفری کے فیصلے کے خلاف فٹ بال میچ میں ہنگامہ، 100 افراد ہلاک

Joe Biden Pardons son Hunter

صدارتی اختیارات، جوبائیڈن نے بیٹے کو سنگین مقدمات میں معافی دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم  متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

مالاکنڈ، رشتے کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023