NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Amjad Malik Iqbal day

پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن میں یوم اقبال کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

علامہ اقبال نے مسلمانان ہند میں آزادی اور حریت کا جذبہ بیدار کیا ' بیرسٹر امجد ملک

Pak Admin by Pak Admin
9 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

لاہور( این این آئی ) یوم اقبال کی مناسبت سے پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چیئر پرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک تھے۔

اس موقع پر کمشنر پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن مرزا نصیر عنایت، ڈائریکٹر جنرل فیصل فرید، سیکرٹری انٹرنیشنل افیئرز پاکستان مسلم لیگ(ن) نور الحسن تنویر اور پنجاب او پی سی کے افسران سمیت مختلف ممالک سے آئے ہوئے نمایاں اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی۔

وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے مسلمانان ہند میں آزادی اور حریت کا جذبہ بیدار کیا،پاکستان کا قیام علامہ اقبال کے خوابوں کی ہی ایک زندہ و جاوید حقیقت ہے۔


بیرسٹر امجد ملک نے پنجاب او پی سی افسران کو علامہ اقبال کے افکار کی روشنی میں اسی جذبے اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی تاکہ دیار غیر میں بسنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو فوری حل کرنے کے عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔ بعد ازاں وائس چیئر پرسن بیرسٹر امجد ملک نے پنجاب او پی سی افسران کے ہمراہ یوم اقبال کی خوشی میں کیک کاٹا، تقریب کے اختتام پر ملکی ترقی، خوشحالی و استحکام کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی

Previous Post

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی روانگی سے پہلےدھماکہ ، 21 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Next Post

جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ،23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل ،برطانیہ سے حوالگی کی درخواست

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
Jusitce Faez Attack, Passport cancelled

جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ،23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل ،برطانیہ سے حوالگی کی درخواست

FST members appointed

فیڈرل سروس ٹریبونل کے چار ارکان کی تعیناتی، وزارت قانون سے نوٹیفکیشن جاری

Pakistan won in Australia after 22 years

پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

National Assembly

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو، 200 سے زائد آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فواد چوہدری کا لاہور میں فوٹو گرامیٹری، وائس میچ ٹیسٹ

فواد چوہدری کا لاہور میں فوٹو گرامیٹری، وائس میچ ٹیسٹ

FIFA Lionel Messi Award

لیونل میسی نے تیسری بار بہترین مینز فٹبالرکا اعزاز حاصل کرلیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2372 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023