NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students

لاہور بورڈ ضمنی امتحانات12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث ملتوی

Pak Admin by Pak Admin
16 ستمبر , 2024
in قومی
A A
0

لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے ضمنی امتحانات عید میلا دالنبی ﷺ (12 ربیع الاول) کی تعطیل کے باعث ملتوی کر کے نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔

بورڈ حکام کے مطابق ایجوکیشن، القرآن درس نظامی، جیومیٹریکل اور ٹیکنیکل ڈرائنگ کے پیپرز ملتوی کردیے گئے۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ہسٹری آف پاکستان، ہسٹری آف اسلام، خوراک اور غذا کے پیپرز بھی ملتوی کیے گئے ہیں۔ ترجمان بورڈ کے مطابق 12 ربیع الاول کے روز ہونے والے پیپرز 17 ستمبر کی بجائے اب جمعرات 19 ستمبر کو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

واضح رہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں منگل17 ستمبر کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پرعام تعطیل ہوگی، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے اس موقع پر بند رہیں گے اس لیے اس روز ہونے والے پیپرز بھی نہیں ہوں گے ۔

Tags: BISE LAHORELAHORE BOARD DATE SHEETMatric papers BISE Lahore
Previous Post

ادیتی راؤ حیدری اورسدھارتھ سوریا نارائن شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Next Post

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار الطاف حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Examinations students
پنجاب

میٹرک امتحانات 2024 : لاہوربورڈ نے 9 ویں، 10 ویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے 9 ویں اور 10 ویں جماعت...

Read more
Next Post
film director altaf

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار الطاف حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

IMF pakistan

پاکستان کے 7 ارب ڈالرز قرض کا معاملہ ،آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کوطلب

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل کو کرپشن پر ملازمت سے برطرف کرنے حکم

supreme court pakistan

جسٹس منیب تین رکنی ججز کمیٹی کے رکن نہیں رہے،ترمیمی آرڈیننس نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدوں کا اعلان کردیا ، عبدالعلیم خان صدرہوں گے

مریم نواز  کی28 جنوری کو وطن واپسی،  شیڈول جاری

جنرل باجوہ ریٹائر ہوئے تو کہا ہم سے عمران خان جیسا بلنڈر ہوا ہے، مریم نواز

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023