NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
supreme court pakistan

جسٹس منیب تین رکنی ججز کمیٹی کے رکن نہیں رہے،ترمیمی آرڈیننس نافذ

Pak Admin by Pak Admin
20 ستمبر , 2024
in قومی
A A
0

صدر مملکت کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کے بعد ترمیمی آرڈیننس نافذ ہوگیا۔

جسٹس منیب اختر تین رکنی ججز کمیٹی کے رکن نہیں رہے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کردیا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ جسٹس امین الدین خان سینیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں۔

واضح رہے کہ تین رکنی کمیٹی بینچزکی تشکیل کا فیصلہ کرتی ہے اور انسانی حقوق کےمقدمات کاجائزہ لیتی ہے۔

اس سے قبل صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیے تھے۔

تین رکنی ججز کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، سینیئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تین رکنی ججز کمیٹی کا اجلاس پیر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد صدر مملکت آصف زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کیے تھے جس کے بعد وہ نافذ ہوگیا تھا۔

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک کے تحت پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی مقدمات بینچز کے سامنےمقرر کرنے کا فیصلہ کرےگی، کمیٹی میں چیف جسٹس، سینیئر ترین جج اور چیف جسٹس کے نامزد جج شامل ہوں گے۔

Tags: Justice MunibSupreme court 3 members committee
Previous Post

سعودی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل کو کرپشن پر ملازمت سے برطرف کرنے حکم

Next Post

میڈیکل انٹری ٹیسٹ، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ، شہروں کی فہرست جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
student examination

میڈیکل انٹری ٹیسٹ، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ، شہروں کی فہرست جاری

Federal Employees House Rent

وفاقی حکومت نے تمام ملازمین کے لیے ہاؤس رینٹ کی حد میں 45 فیصد اضافہ کر دیا

HEC Punjab VC

ہائیرایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کی 7 یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کا اعلان کردیا

national savings profit

وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

balochistan fire

بلوچستان ، مسلح افراد نے پنجاب کے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتارکر قتل کر دیا

Lahore Smog Timings

اسموگ ، عدالت کا تعلیمی ادارے ہفتے کے روزجنوری کے آخر تک بند رکھنےکاحکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3478 shares
    Share 1391 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3003 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2115 shares
    Share 846 Tweet 529
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023