NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
official holiday GB

حکومت کا عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin by Pak Admin
6 ستمبر , 2024
in قومی
A A
0

حکومت نے 17 ستمبر کو عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،کیبنیٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر کو عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پرعام تعطیل ہو گی ۔ اس طرح 17 ستمبر کو تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے جبکہ تعلیمی اداروں اور بینکوں میں بھی تعطیل ہو گی
نوٹیفکیشن میں کابینہ ڈویژن کے 20 دسمبر 2023 کو سال 2024 کی تعطیلات بارے جاری کردہ سرکلرکا حوالہ دیا گیا ہے جس میں 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا ذکر تھا

واضح رہے کہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت 4 ستمبر کو ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا اس طرح یکم ربیع الاول 6 ستمبر کو اور 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی۔

Tags: Eid Milad holiday
Previous Post

پاکستان میں 12 ربیع الاوّل منگل 17 ستمبر کو ہوگی

Next Post

فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

punjab new text books

پنجاب میں 9 ویں اور 11 ویں جماعت کا سلیبس تبدیل کر دیا گیا

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore High court

پنجاب میں صوبائی حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرے گی،لاہور ہائی کورٹ

Holiday

سندھ میں تعلیمی ادارے 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر بند رکھنے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2375 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023