NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Aditi Siddharth

ادیتی راؤ حیدری اورسدھارتھ سوریا نارائن شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Pak Admin by Pak Admin
16 ستمبر , 2024
in اہم خبریں, شوبز, صفحہ اول
A A
0

ممبئی( نئی تازہ ڈیسک) بھارتی بلاک بسٹرویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کی خوبرواداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکار سدھارتھ سوریا نارائن شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ سورینارائن نے ‘واناپارتھی’ کے قدیم مندر میں شادی کی جو 400 سال پرانا ہے، شادی کی تقریب میں اس جوڑے کے اہلخانہ اور چند قریبی عزیز شریک تھے۔

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو سرپرائز دیا ۔ تصاویرادیتی راؤ نے اپنی شادی کے دن ہلکے میک اپ کے ساتھ ہلکے رنگ کی سادہ سی ساڑھی پہنی ۔ سدھارتھ نے بھی ہلکے رنگ کا لباس متخب کیا۔

سدھارتھ اور ادیتی راؤ حیدری نے مشترکہ پوسٹ میں ایک دوسرے سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تم میرا سورج، چاند اور تمام ستارے ہو۔

خبر سامنے آنے پر شوبز شخصیات کی جانب سے ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کو شادی کی مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ جبکہ دونوں کے مداح بھی اس خبر پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

Tags: Aditi Rao Hydari-Siddharth
Previous Post

حکومت نے پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان کر دیا

Next Post

لاہور بورڈ ضمنی امتحانات12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث ملتوی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students

لاہور بورڈ ضمنی امتحانات12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث ملتوی

film director altaf

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار الطاف حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

IMF pakistan

پاکستان کے 7 ارب ڈالرز قرض کا معاملہ ،آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کوطلب

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل کو کرپشن پر ملازمت سے برطرف کرنے حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NADRA

نادرا کا 17 جنوری سے ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023