NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
2 اگست , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا ہے۔ 14 اگست 2024 کے بعد چینی شہری مفت ویزہ حاصل کر سکیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے وانگ فوکانگ کی قیادت میں ملے والے چینی وفد کوبتایا چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کےلیے موثر اقدامات کیے ہیں، بشام واقعے میں ملوث افراد کو گرفتارکر لیا گیا ہے اور ذمہ داروں کوقرار واقعی سزا دی جائے گی ۔

وزیراعظم سے چین کے 12 رکنی اعلی سطحی وفد نے جمعرات کو ملاقات کی ۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء محسن نقوی، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، احد چیمہ، معاون خصوصی طارق فاطمی، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چینی وفد کے دورہ پاکستان سے سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، یقین ہے چینی وفد کا دورہ مفید ثابت ہوگا، چینی وفد کے سربراہ وانگ فوکانگ نے کہا کہ تکنیکی تعاون سے پاک چین اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، انہوں نے پاکستان میں مثالی مہمان نوازی پرشکریہ ادا کیا۔

Tags: Pakistan China VisaPakistan Visa Free
Previous Post

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید کی سزا، رینک ضبط

Next Post

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے اب ہفتہ کے روز بھی کھلیں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students pakistan

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے اب ہفتہ کے روز بھی کھلیں گے

Uzma Bulhari video case FIA

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

school students

اسلام آباد کے سکولوں میں 60 ہزار بچوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کا پروگرام شروع

court

بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتوں اور تھانوں کے قیام سے متعلق اطلاعات مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

hajj mina

مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ، لاکھوں عازمین منیٰ کے لیے روانہ

School vacations

اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، وزیر تعلیم کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023