NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students pakistan

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے اب ہفتہ کے روز بھی کھلیں گے

Pak Admin by Pak Admin
2 اگست , 2024
in اسلام آباد, اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتے کے روزسرکاری تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ کومختلف کورسز پر عبور حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے ہفتے کو بھی تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ۔

وزارت تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کے روز مختلف مضامین میں بچوں کی کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ دی جائے گی اور طلبہ کیلئے مختلف صحت مندانہ سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔جن میں سپورٹس اور ذہنی آزمائش کے کھیل شامل ہوں گے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رکھے جائیں گے، ہفتے کے روز ہونے والی سرگرمیوں کا حصہ بننے یا نہ بننے کا اختیار طلبہ کو حاصل ہو گا جبکہ اساتذہ اور دیگرعملے کو اپنی حاضری یقینی بنانا ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کو تعلیمی ادارے دو گھنٹے کیلئےکھلیں گے ۔ فیصلہ سیکرٹری وفاقی تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت کے احکامات پر کیا گیا ہے۔

وزارت تعلیم کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق ہفتہ 10 اگست 2024 سے ہوگا۔

Tags: federal schools saturday holidayislamabad schools saturday notificationislamabad schools saturday off
Previous Post

شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

Next Post

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Uzma Bulhari video case FIA

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

school students

اسلام آباد کے سکولوں میں 60 ہزار بچوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کا پروگرام شروع

court

بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتوں اور تھانوں کے قیام سے متعلق اطلاعات مسترد

free bus islamabad

اسلام آباد میں طالبات، ٹیچرز اور تمام خواتین کے لیے فری پنک بس سروس کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Cargo plane China

چین سے اسلام آباد کے لیے براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہو گیا

پنجاب : نگران حکومت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے

پنجاب : نگران حکومت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023