NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pervaiz elahi

ضمانت منظوری کے بعد پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
21 مئی , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو جیل سے رہا کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے چوہدری پرویز الہیٰ کی رہائی کی تصدیق کردی ہے ، جیل انتظامیہ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف چارمقدمات درج تھے، جن میں ضمانت ہونے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پرویز الہی کو کچھ عرصہ قبل اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا تھا، اُن کے خلاف پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں سمیت دیگرمقدمات تھے۔

اطلاعات کے مطابق پرویز الہیٰ جیل سے رہا ہونے کے بعد ظہور حسین پیلس پہنچ گئے قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہا ئی کا حکم دیا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کو جون 2023 میں اُن کی رہائش گاہ کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت منظور کی۔

پرویز الہٰی کے وکیل کا مؤقف تھاکہ سابق وزیر اعلیٰ کا اِن بھرتیوں سے کوئی تعلق نہیں، جبکہ محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ کا اندراج دو سال کی تاخیر سے کیا۔

Tags: Pervaiz ElahiPervaiz Elahi BailPERVAIZ ELAHI RELEASED
Previous Post

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اسلام آباد میں حملے کے دوران زخمی

Next Post

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام
قومی

پرویز الٰہی ،رہائی کے بعد گرفتاری، جوڈیشل ریمانڈ پرپھر جیل منتقل

لاہور( نئی تازہ رپورٹ)عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو منی...

Read more
پرویز الہی نےاعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،اسپیکر۔۔ نمبرز جعلی ہیں، اپوزیشن
اہم خبریں

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی...

Read more
پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام
اہم خبریں

پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ ناکام

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ)‌ پولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق...

Read more
Next Post
rauf pti case

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج

t20 team hassan

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹیم سے باہر ہوگئے

bisp 8171 kafaalat

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، 10500 روپے (اپریل تا جون ) کی سہ ماہی ادائیگی شروع

students

کراچی بورڈ کے ملتوی شدہ میٹرک امتحانات 2024 کا نیا شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈونیشیا ، جاوا میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

انڈونیشیا ، جاوا میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

ECP Election commission of Pakistan

ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کوہوں گے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں بیان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023