NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
rauf pti case

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج

Pak Admin by Pak Admin
22 مئی , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان کی اپنی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درج کرلیا گیا ہے۔

رؤف حسن کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں درج آیف آئی آر میں قتل کی کوشش کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے پولیس کواپنے بیان میں بتایا کہ بظاہر خواجہ سرا نظر آنے والوں نے نجی ٹی وی کے آفس سے نکلنے پر مجھ پر پارکنگ میں حملہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 2 روز قبل بلیو ایریا میں بھی ان پر حملے کی کوشش کی گئی تھی۔

Tags: RAUF HASSAN CASERAUF HASSAN FIRRAUF HASSAN PTI ATTACK
Previous Post

ضمانت منظوری کے بعد پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

Next Post

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹیم سے باہر ہوگئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
t20 team hassan

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹیم سے باہر ہوگئے

bisp 8171 kafaalat

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، 10500 روپے (اپریل تا جون ) کی سہ ماہی ادائیگی شروع

students

کراچی بورڈ کے ملتوی شدہ میٹرک امتحانات 2024 کا نیا شیڈول جاری

students- hall

کراچی، انٹرمیڈیٹ 2024 کے ملتوی امتحانات یکم جون سے لینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایشیاکپ ، بنگلا دیش نے بھارت کو 6 رنز سے ہرا دیا

ایشیاکپ ، بنگلا دیش نے بھارت کو 6 رنز سے ہرا دیا

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023