NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان کاورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

File Photo

پاکستان کاورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

Pak Admin by Pak Admin
6 اکتوبر , 2023
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

حیدرآباد دکن ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دے دی۔

جمعہ کوراجیو گاندھی اسٹیڈیم حیدرآباد بھارت میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا ئے اور اور تمام کھلاڑی آئوٹ ہو گئے۔

پاکستانی بیٹنگ ابتدا میں مشکلات کا شکار رہی، اوپنر فخر زمان صرف 12 کے انفرادی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان بابراعظم 15 گیندوں پر صرف 5 رنز بناکرآئوٹ ہوگئے، امام الحق 15 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے عمدہ اور تیز رفتار بلےبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کو میچ میں واپس لانے میں اہم کردار ادا کیا اور وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ 124 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔ سعود شکیل اور محمد رضوان 68، 68 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ افتخار احمد صرف 9 رنز بنا سکے۔

شاداب خان اور محمد نواز نے 62 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی، شاداب 32، نواز 39، حارث رؤف 16 رنز بناکر جبکہ حسن علی صفر پر پویلین لوٹے۔

نیدرلینڈز کی جانب باس ڈی لیڈز نے 4، کولن ایکرمین نے 2 جبکہ وین بیک، پال وین میکرین اور آرین دت نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

287 رنز کئ ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 41 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

نیدرلینڈز کی جانب سے بیس ڈی لیڈے 67 اور وکرم جیت سنگھ 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ لوگن وین بِیک نے 28 رنز بنا ئے اور ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3 کھلاڑیوں کو آئوت لیا، حسن علی نے 2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی، محمد نواز، شاداب خان اور افتخار احمد نے ایک،ایک وکٹ حاصل کی۔

سعود شکیل کو شاندار بلےبازی پر پلیئر آف دا میچ قرار دیا گیا۔

Previous Post

پنجاب میں صوبائی حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرے گی،لاہور ہائی کورٹ

Next Post

افغانستان، شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سےتجاوز کر گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

DC Irfan Nawaz Islamabad
اسلام آباد

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ایڈیشنل...

Read more
patient in hospital ward
قومی

راولپنڈی : ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔...

Read more
card payment
قومی

کارڈ سے ادائیگی قبول نہ کرنے والےریسٹورنٹس، شاپنگ مالز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) سندھ حکومت نے صارفین سے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی قبول نہ کرنے...

Read more
indian drone
قومی

پاکستان کے مختلف شہروں میں تین بھارتی جاسوس ڈرون تباہ، ایک شہری جاں بحق

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھارت کے تین جاسوس ڈرون تباہ...

Read more
Next Post
افغانستان، شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد  ایک ہزار سےتجاوز کر گئی

افغانستان، شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سےتجاوز کر گئی

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

Nawaz Sharif Arrives in London

نواز شریف دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election schedule

الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا، 21 اپریل پولنگ ڈے

new interchanges for Islamabad

اسلام آباد میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے دو میگا پراجیکٹس شروع کرنے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023