NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا، 21 اپریل پولنگ ڈے

Pak Admin by Pak Admin
13 مارچ , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی23 خالی نشستوں کے لیے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پرضمنی الیکشن کے لیے پولنگ 21اپریل 2024 کو ہوگی، امیدوار ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی 18مارچ تک جمع کراسکتے ہیں۔

ای سی پی کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے کاٍزات جمع کرانے والے امیدواروں کی سکروٹنی 21مارچ تک ہوگی ، کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کرنے کی آخری تاریخ 25مارچ ہے۔

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق امیدواروں پر اعتراضات بارے فیصلے 28مارچ تک سنائے جائیں گے۔
امیدواروں کی حتمی فہرست 28مارچ کو آویزاں کی جائےگی،پارٹی تکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشان 30مارچ کو جاری ہوں گے۔

Tags: BY ELECTION 2024 DATEBY ELECTION 2024 SCHEDULEECP BY ELECTION SCHEDULE
Previous Post

رمضان 2024 کے دوران یوٹیلیٹی سٹورز رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

Next Post

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
election commision senate

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

این اے 81 گوجرانوالہ ، دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

آئی ایم ایف وفد اسٹینڈبائی معاہدے کے آخری جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا

ecp pakistan

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات تک تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکشن کمیشن کا کراچی بلدیاتی  الیکشن 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا کراچی بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023