NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
واٹس ایپ کا نیا فیچر،صارفین ایک  ایپلی کیشن میں متعدد اکاؤنٹس چلا سکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر،صارفین ایک ایپلی کیشن میں متعدد اکاؤنٹس چلا سکیں گے

Pak Admin by Pak Admin
12 اگست , 2023
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی
A A
0

دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرا رہی ہے، صارفین اب ایک ہی ایپلی کیشن میں ایک سے زیادہ اکاؤنٹس چلا سکیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین اب ایک ہی ایپلی کیشن میں ایک سے زیادہ اکاؤنٹس چلا سکیں گے۔ اس فیچر کو اب تک کا واٹس ایپ کا سب سے بڑا اور اہم فیچر قرار دیا جا رہا ہے۔

آن ڈیوائس ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ فیچرکے تحت صارفین ایک ہی فون میں کئی واٹس ایپ اکاؤنٹس پر لاگ ان ہو سکیں گے۔ یعنی واٹس ایپ کی ایپلی کیشن میں فیس بک یا ٹوئٹر کی ٹوئٹ ڈیک جیسا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، جس کے تحت صارف ایک سے زائد اکاؤنٹ کو ایک ہی ایپلی کیشن اور ڈیوائس پر استعمال کر سکے گا۔

نئے فیچر کے ذریعے صارفین واٹس ایپ سیٹنگز مینیو میں اپنے نام کے آگے بنے ڈاؤن ایرو پر کلک کرکے مختلف اکاؤنٹس استعمال کر سکیں گے اورنئے اکاؤنٹس کو ایڈ کر سکیں گے۔

پ اس سے قبل واٹس ایپ میسیجنگ ایپ اور بزنس کو الگ الگ ایپلی کیشنز کے ذریعے ایک ہی ڈیوائس پر چلانا ممکن تھا، تاہم نئے فیچر کے بعد بزنس اور میسیجنگ ایپ کے بھی متعدد اکاؤنٹس ایک ساتھ چلائے جا سکیں گے۔ممکنہ طور پر ایسے اکاؤنٹس کی حد پانچ تک ہو سکتی ہے۔

ہر صارف ایک ہی موبائل اور ایک ہی واٹس ایپ ایپلی کیشن پر 5 مختلف میسیجنگ اور 5 مختلف بزنس اکاؤنٹ چلاسکے گا۔

مذکورہ فیچرواٹس ایپ کا سب سے نمایاں اور بٖڑا فیچر قرار دیا جا رہا ہے، صارفین کے لیے دفتری، گھریلو، کاروباری اور سوشل معاملات الگ الگ نمٹانا آسان ہوگا۔

مذکورہ فیچر ابھی تک اپنے ابتدائی مراحل میں ہے، تاہم اسے آن ڈیوائس ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کے نام سے جانا جا رہا ہے۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے جو ابھی چند صارفین کو دستیاب ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

واٹس ایپ ایک مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن ہے جسے دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن صارفین کو متن، تصاویر، ویڈیوز اور صوتی پیغامات بھیجنے کی اجازت دیتی ہے۔ واٹس ایپ میں گروپ میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی بھی خصوصیات ہیں۔

Previous Post

سپریم کورٹ ،ازخود نوٹس فیصلوں کے خلاف اپیل کا قانون کالعدم قرار

Next Post

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

DC Irfan Nawaz Islamabad
اسلام آباد

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ایڈیشنل...

Read more
patient in hospital ward
قومی

راولپنڈی : ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔...

Read more
card payment
قومی

کارڈ سے ادائیگی قبول نہ کرنے والےریسٹورنٹس، شاپنگ مالز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) سندھ حکومت نے صارفین سے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی قبول نہ کرنے...

Read more
indian drone
قومی

پاکستان کے مختلف شہروں میں تین بھارتی جاسوس ڈرون تباہ، ایک شہری جاں بحق

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھارت کے تین جاسوس ڈرون تباہ...

Read more
Next Post
انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

گورنر کے سمری پر دستخط ، بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ہو گئی

گورنر کے سمری پر دستخط ، بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ہو گئی

باجوڑ، فورسزکے آپریشن میں چار دہشتگرد مارے گئے ، سپاہی شہید

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو  گرفتار کرلیا گیا

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسرائیل اور حماس  کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

بیرسٹر گوہر کے گھر جانے والےاسلام آباد پولیس کے پانچ افسران معطل

بیرسٹر گوہر کے گھر جانے والےاسلام آباد پولیس کے پانچ افسران معطل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023