NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جینیفرکے ہاں  بیٹی کی  ولادت، بل گیٹس نانا بن گئے

جینیفرکے ہاں بیٹی کی ولادت، بل گیٹس نانا بن گئے

Pak Admin by Pak Admin
5 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
A A
0

واشنگٹن ( نئی تازہ مانیٹرنگ) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بڑی بیٹی ماں بن گئی ہیں ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر افراد میں شامل بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر اور ان کے مصری مسلمان شوہر نائل نصر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے ، بچی کے والدین نے سوشل میڈیا پر یہ خبر شیئر کی ہے تاہم بچی کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے۔

اس حوالے سے جینیفر اور نائل نصر نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی ہلکی سی جھلک بھی شیئر کی ہے۔ بل گیٹس کی طرف سے نانا بننے کے بعد فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ۔

Previous Post

گرمی کی لہر مارچ میں ہی آنے کا امکان، رمضان کا مہینہ توقع سے زیادہ گرم ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات

Next Post

اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک لاہور پہنچ گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

DC Irfan Nawaz Islamabad
اسلام آباد

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ایڈیشنل...

Read more
patient in hospital ward
قومی

راولپنڈی : ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔...

Read more
card payment
قومی

کارڈ سے ادائیگی قبول نہ کرنے والےریسٹورنٹس، شاپنگ مالز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) سندھ حکومت نے صارفین سے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی قبول نہ کرنے...

Read more
indian drone
قومی

پاکستان کے مختلف شہروں میں تین بھارتی جاسوس ڈرون تباہ، ایک شہری جاں بحق

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھارت کے تین جاسوس ڈرون تباہ...

Read more
Next Post
Imran Khan

اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک لاہور پہنچ گئی

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا  نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست،  اسلام آباد یونائیٹڈ  پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں  پہنچ گئی

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صدر  نے سپریم کورٹ بل  دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پرصدر نے دستخط کر دیے

اینٹی کرپشن پنجاب کا   بزدار  کابینہ کے  رکن عبدالحئی دستی کے   گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

اینٹی کرپشن پنجاب کا بزدار کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023